• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسان اللّٰہ اور نجیب کی میچ کے بعد ملاقات، بغلگیر ہوگئے

شارجہ (جنگ نیوز) تیسرے ٹی 20میں پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کی گیند سے افغان بیٹر نجیب اللہ زدران زخمی ہوگئے۔ گیند ہیلمٹ کے اندر سے چہرے کے نچلے حصے پر لگی اور خون نکلنے لگا۔ وہ میدان سے چلے گئے اور پھر بیٹنگ کے لیے نہ آئے۔ تاہم میچ کے بعد احسان اللہ اور نجیب اللہ آپس میں ملے اور گفتگو کے بعد دونوں بغلگیر ہوئے۔
اسپورٹس سے مزید