• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہادت حضرت علی اور دیگر اجتماعات کیلئے سیکورٹی اقدامات کئے جائیں، مولانا علی انور

کراچی(پ ر) معروف عالم دین اور خطیب مولانا علی انور جعفری نے کہا ہےکہ رمضان المبارک میں یوم خدیجۃ الکبریٰ،ولادت امام حسنؑ کے اجتماعات اور شہادت حضرت علی ؑ کی مجالس اور ماتمی جلوس بھی برآمد جبکہ یوم القدس کے اجتماعات بھی ہونگے،جن میں مسلمانوں کی کثیر تعداد شریک ہوگی ، حکومت اور ریاستی ادارے امن کے قیام اور سیکیورٹی اقدامات کو بہتر بنا یا جائے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید