کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان بازار پولیس نے کیمیکل سے جعلی دودھ بنا کر سپلائی کرنے والے دو ملزمان ظفر ولد غلام رسول اور بابل ولد ابراہیم کو گرفتار کرلیا ، گرفتار ملزمان کی موٹرسائیکلز پر موجود 6ڈرم میں موجود 300 لٹر سے زائد مضر صحت دودھ برآمد ہوا ہے ۔