کراچی (اسٹاف رپورٹر)ویسٹ پولیس نے پسند کی شادی کرنے پر نوجوان لڑکی ہ زرقہ کو قتل کرنے میں ملوث اس کے سگے بھائی سفیر کو گرفتار کرلیا ، پولیس کے مطابق مقتولہ نے 9 ستمبر کو اپنی مرضی سے گھر سے جانے کے بعد اپنے کزن عبدالمالک سے پسند کی شادی کی تھی۔