• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کا مقدمہ ملزمہ کو چار گواہوں نے شناخت کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کے مقدمے میں ملزمہ کو چار گواہوں نے شناخت کرلیا، انمول عرف پنکی کو وڈیو لنک کےذریعے عدالت میں پیش کیا گیا،گواہان نے اپنے بیان میں بتایا کہ ملزمہ کا منشیات کا بڑا نیٹ ورک ہے ،گواہوں میں لیڈی کانسٹیبل سونیہ اشرف اور تفتیشی افسر منصور ،سب انسپکٹر عبدالستار اور اے ایس آئی اورنگزیب شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید