کراچی ( اسٹاف رپورٹر) رضویہ تھانے کی حدود گولیمار جہانگیرآباد کچی آبادی کے قریب گھر کی چھت سے گرکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت 45سالہ عبداللہ ولد پنوں سے ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ مذکورہ شخص مکمنہ طور پر نشہ کرتا تھا جو ممکنہ طور پر نشہ میں ہونے کے سبب چھت سے گرگیا۔