• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی واٹر کارپوریشن، ستمبرمیں 2 ارب 74 کروڑ کی ریکارڈ وصولی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے ستمبر 2026 میں 2 ارب 74 کروڑ روپے کی ریکارڈ وصولیاں کرکے ادارے کی تاریخ میں ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ ریونیو جمع کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا جبکہ مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی وصولیاں7 ارب 58 کروڑ 40 لاکھ روپے تک پہنچ گئیں، چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد علی صدیقی نے کہا کہ مالیاتی اصلاحات کا مقصد شفافیت، مالیاتی نظم و ضبط اور ادارے کی آپریشنل استعداد بہتر بنانا ہے تاکہ دستیاب وسائل کو پانی کی فراہمی، سیوریج نظام کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں پر مؤثر انداز میں خرچ کیا جاسکے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید