• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر منافع کی شرح 12.05 فیصد مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبائی سرکاری ملازمین کے جنرل پروویڈنٹ فنڈ (جی پی فنڈ) پر مالی سال 2025-26 کے لئے منافع کی شرح 12.05 فیصد مقرر کردی ہے۔محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نئی شرح کا اطلاق صوبائی سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈز پر ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید