کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ،سرجانی ٹائون پولیس نےمبینہ طور پر 17سالہ نوجوان کو غیر قانونی حراست میں لیکر موٹر سائیکل کی چوری کا الزام لگاکر اسے چھوڑنے کے بدلےاہل خانہ سے 10 ہزار روپے رشوت طلب کیا نہ دینے پر نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔