• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان شہریوں کے جعلی سرکاری دستاویزات بنانے والے نیٹ ورک کے 7 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹاؤن پولیس اور رینجرز نے ایم پی آر کالونی میں افغان شہریوں کے لئے جعلی سرکاری دستاویزات بنانے والے نیٹ ورک کو بے نقاب کرکے ملوث 7ملزمان شمشاد خان، سلیمان، نعیم عرف نعمان، عامر شاہ، احمد شاہ، ساجد خان اور شہریار بیگ کو گرفتار کرکے ہزاروں جعلی سرکاری دستاویزات، شناختی کارڈز، سرکاری مہریں، لیپ ٹاپ اور موبائل فونز برآمد کرلئے ،پولیس کے مطابق ملزمان جعلی برتھ سرٹیفکیٹس، شناختی کارڈز، نکاح نامے، ڈیتھ سرٹیفکیٹس اور شناختی کارڈ ٹوکن بنانے میں ملوث تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید