• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اور پی ٹی آئی نے بیرونی طاقتوں کی ایماء پر ملک میں انتشار پھیلایا، شرجیل میمن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان اور قوم نے 75 سالہ تاریخ میں بہت سے مشکل مراحل کا سامنا کیا ہے لیکن عمران خان اور پی ٹی آئی نے بیرونی طاقتوں کی ایماء پر ملک میں جو انتشار پھیلایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے منصوبہ بندی سے ریاستی اداروں کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید