• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان واپڈانے ماڑی پٹرولیم کو 3-0سے شکست دے کر پہلا آل پاکستان استاداسلم روڈا رمضان المبارک فلڈ لائٹس ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے حنان شاہد نے دو اور رانا وحید نے ایک گول بنایا۔
اسپورٹس سے مزید