• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بینونی (جنگ نیوز) جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں نیدر لینڈز کو آٹھ وکٹ سے ہراکر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ جمعہ کو ڈے اینڈ نائٹ میچ میں مہمان ٹیم صرف189پر ڈھیر ہوگئی۔وکرما جیت سنگھ 45اور تیجا نیدامنورو 48رنز کے ساتھ مزاحمت کرسکے۔ تبریز شمسی اور سسانڈا مگالا نے تین، تین جبکہ اینرک نورکیا نے دو وکٹ لیے،پروٹیز نے ہدف دو وکٹ پرتیس اوورز میں پورا کرلیا۔کپتان ٹیمباباؤما 90 اور ایڈن مارکرم 51رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
اسپورٹس سے مزید