• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے بیشتر علاقوں میں صفائی انتظامات بہتر نہ ہو سکے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے شکایات سیل کی ناقص کارکردگی کا خمیازہ شہری بھگتنے لگے ، کئی کئی بار تحریری درخواستیں دینے کے باوجود شہر کے بیشتر علاقوں میں صفائی کے انتظامات بہتر نہ ہو سکے ، جگہ جگہ فلتھ ڈپوز کی موجودگی شہریوں کے لئے وبال جان بن گئی - دوسری جانب ایم ڈبلیو ایم سی انتظامیہ نے ساری توجہ مفت آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کی صفائی پر مرکوز کر رکھی ہے۔
ملتان سے مزید