• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی کر کٹ ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین زون 6 محمد اکرم خان مختصر علالت کے بعد جمعے کو انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ مسجد الفلاح بلاک ایچ نارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی اور پاپوش نگر کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔