• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کے تحت سلام سینی ٹیشن ڈے آج منایا جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آ ل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کے تحت یکم اپریل کو "سلام سینی ٹیشن ڈے"صوبہ سندھ میں بھی جوش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید