• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واجہ کریم بخش کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا، اسد اللّٰہ بلوچ

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے پارٹی کے سینئر رہنما واجہ کریم بخش بلوچ کے انتقال پر دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہوا واجہ کریم بخش کی سیاسی و قومی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ۔ وہ مخلص اور اپنے علاقہ کے لوگوں سے ہمدردی رکھنے والی شخصیت تھے ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماند گان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید