• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر آباد: رکشے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ڈرائیور گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس جعفر آباد دوران چیکنگ رکشے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہونے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا تفصیلا ت کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ساؤتھ زون محمد زمان کی ہدایت پر گزشتہ روز دوران چیکنگ ٹیم نے ایک رکشے سے 26 کلوگرام چرس برآمد ہونے پر ڈرائیور کو گرفتار کر کے رکشہ قبضے میں لے لیا ۔
کوئٹہ سے مزید