• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کے ساتھی ججز ان پر سنگین الزامات لگا رہے ہیں، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال حکومت کا چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ، چیف جسٹس کو کیا کرنا چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ چیف جسٹس کے ساتھی ججز ان پر سنگین الزامات لگارہے ہیں،ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر بات ہوتی ہے لیکن جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ پر نہ بات ہوتی ہے نہ ان کا احتساب ہوتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید