• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ملک کو سود سے پاک معیشت کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو ربا سے متعلق وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کے نفاذ کیلئے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی۔وزیرخزانہ نے روایتی بینکاری کو شریعہ پرمبنی بینکاری میں تبدیل کرنے کیلئے سٹیٹ بینک کی طرف سے کیے جانیوالے اقدامات کو سراہا۔وزیر خزانہ نے ملک میں سود سے پاک معیشت اور اسلامی مالیات کوحقیقی معنوں میں نافذ کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید