• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج صاحب اکیلے پارلیمنٹ چلے گئے، انکو نہیں جانا چاہیے، شاہ محمود

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کیا جج کو ذہن میں نہیں رکھنا چاہیے تھا جب وہ پارلیمنٹ میں تشریف لا رہے تھے کہ جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو سپریم کورٹ کے اختیارات پر قدغن لگانا چاہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ماحول میں جبکہ سپریم کورٹ پر حملہ ہو رہا ہے اختیارات سلب کیے جارہے ہیں، حج صاحب اکیلے پارلیمنٹ تشریف لے گئے ان کو نہیں جانا چاہیے تھا، ان کو بلا کر شرمندہ کیا گیا ہے ان کو خیال کرنا چاہیے۔
اہم خبریں سے مزید