• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان، دو آئس کریم فیکٹریوں پر بھاری جرمانہ عائد

پشاور( جنگ نیوز) مردان فوڈ سیفٹی ٹیم نے مختلف علاقوں میں تین آئسکریم فیکٹریوں کا معائنہ کیا، اس موقع پر ٹیم نے دو کارخانوں سے غیر معیاری آئس کریم برآمد کرتے ہو ئے بھاری جرمانہ عائد کیا، اس حوالے سے فوڈ سیفٹی آفیسر زبیر علی خان اور وقا ص محمودنے کہا کہ شہریوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور ضلع بھر میں ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔
پشاور سے مزید