• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سیکورٹی کا پلان جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزار ت داخلہ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سیکورٹی پلان جاری کردیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی بھی مہمان ٹیم کو اسٹیٹ لیول سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت ایڈیشنل کمشنر نے آئی جی اسلام آباد ، کمشنر راولپنڈی سمیت متعلقہ افسران کو مراسلہ لکھ دیا ۔ انتظامیہ نے تمام قانون نافذ کرنیوالوں اداروں سے ملکر سیکیورٹی پلان کی تشکیل دیا ہے۔ سیکیوررٹی پلان کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر کمشنر آفس اور وزارت داخلہ فراہم کی جائے گی ۔

اسپورٹس سے مزید