کراچی( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد پولیس نے موٹر سائیکل ریس لگانے والے 3 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جو لیاقت آباد برج پر خطرناک طریقوں سے بائیک چلاتے ہوئے ریس لگا رہے تھے، پولیس نے موٹر سائیکل قبضے میں لے لی ہیں۔