• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران، بشریٰ بی بی کی نیب نوٹس کیخلاف درخواست پر جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیب حکام نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ توشہ خانہ تحائف پر نیب نے خود نوٹس لیا ، عمران خان کو تمام تحائف کی تفصیل اور سوالنامہ بھجوا رکھا ہے مگر وہ جان بوجھ کر تفتیش میں شامل نہیں ہو رہے ، صرف عمران خان کوہی نہیں تمام کابینہ ممبران کو نوٹس کئے۔ عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کو نوٹسز کے اجرا کے خلاف دائر درخواستوں پر نیب سے سات دنوں میں تحریری جواب طلب کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید