• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف سیاسی معاملات میں عدلیہ کو نہ گھسیٹیں، ثاقب نثار

لاہور(نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منصوبے روکنے کے حوالے سے الزام پر سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منصوبے روکنے کے الزام میں کوئی حقیقت نہیں ہے، سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارمیں نے انکے منصوبے کبھی نہیں روکے، میاں شہباز شریف کے الزامات سیاسی فائدے کے لیے ہیں، شہباز شریف سیاسی معاملات میں عدلیہ کو نہ گھسیٹیں ،شہباز شریف سیاسی معاملات سیاست کے میدان میں رکھیں۔

اہم خبریں سے مزید