• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ پارلیمنٹ کی حدود میں مداخلت کررہی ہے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا سپریم کورٹ پر پارلیمنٹ کی حدود میں مداخلت کا عتراض درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے سپریم کورٹ پارلیمنٹ کی حدود میں مداخلت کررہی ہے.

 چیف جسٹس کی طرف سے اپنی مرضی کا بنچ بنا کر من پسند فیصلے لینے کی روایت اب ختم ہونی چاہئے۔

ارشاد بھٹی نے کہا کہ سپریم کورٹ پارلیمنٹ کی حدود میں مداخلت نہیں کررہی بلکہ ملک میں ادھوری پارلیمنٹ کا مارشل لاء لگا ہوا ہے، رانا ثناء اللہ سپریم کورٹ کے حکم پر پیسے دینے کی صورت میں اسٹیٹ بینک کے افسران سے ریکوری کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید