• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سید عمران کے والدپروفیسر سیدمرتضی کی رسم قل آج ہوگی

لاہور (پ ر)ایم ایس فاؤنٹین ہاؤس ڈاکٹر سید عمران مرتضی کے والد گرامی پروفیسر سید محمد مرتضی جو 26 رمضان المبارک بروز پیر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے،ان کی ختم قل آج 19 اپریل بعد نماز عصر جامع مسجد Cبلاک اقبال ایوینیو فیز 3 نزد ازمیر ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میں ہوگی۔