• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کو کاؤنٹر کرنے کیلئے عمران کو پرویز الٰہی کی ضرورت ہوگی، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا بزدار کو دوبارہ وزیراعلیٰ بنا کر عمران بتانا چاہتے ہیں کہ وہ گورننس نہیں بیانیے کی بنیاد پر الیکشن لڑسکتے ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ کسی کو بھی بنائیں کنٹرول اپنے پاس رکھیں گے،ن لیگ کو کاؤنٹر کرنے کیلئے عمران خان کو پرویز الٰہی کی ضرورت ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید