پشاور(جنگ نیوز)خیبرپختونخوا کے نگران وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن اور انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی عیدالفطر کی نماز گورنر ہاؤس پشاور کی جامع مسجد میں ادا کریں گے۔ جس کے بعد وہ گورنر حاجی غلام علی اور نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان سے ملاقاتیں کرکے انہیں عید سعید کی مبارکباد بھی دیں گے۔