• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس بوائز و گرلز ٹیم کے ٹرائلز 29 اور 30 اپریل کو ہونگے

کوئٹہ (پ ر) 34ویں نیشنل گیمز کیلئے بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 29 اپریل ہفتہ دوپہر تین بجے گرلز ٹیم جبکہ 30 اپریل اتوار کو دوپہر تین بجے بوائز ٹیم کے اوپن ٹرائلز یزدان خان ہائی اسکول میں ہونگےخواہش مند کھلاڑی اپنے ہمراہ تین پاسپورٹ سائز تصاویر اوریجنل قومی شناختی کارڈ ساتھ لائیں۔
کوئٹہ سے مزید