• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ، عثمانیہ، ناظم آباد میں فوری غیرقانونی تعمیرات روکنے کا حکم

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے عثمانیہ سوسائٹی، ناظم آباد میں فوری طور پر غیر قانونی تعمیرات روکنے کا حکم دے دیا ۔سندھ ہائیکورٹ میں عثمانیہ سوسائٹی، ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ 6 فروری 2023 نے تعمیرات روکنے کا حکم دیا۔ بلڈر رئیس، دانش، محبوب عدالتی حکم کے باوجود تعمیرات کر رہے ہیں۔ درخواست گزار اسد کی درخواست پر حکم امتناعی جاری کیا جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید