کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ، سینئر ڈپٹی چیئرمین ارشد خان ایڈووکیٹ ،ڈپٹی چیئرمین عبدالرؤف لالا ، مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال ، مرکزی سینئر سیکرٹری اٹل خان اچکزئی ، مرکزی سیکرٹری مالیات ڈاکٹر کلیم اللہ خان ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات طالیمند خان، مرکزی سیکرٹری نواب ایازخان جوگیزئی ، حاجی فضل قادر شیرانی ،جمعہ گل ، رسان صافی ، نذیر جان لالا ،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، موسیٰ باچا ، ڈاکٹر جمیل پانیزئی ، ملک شوکت ، جبار خان اتمانخیل ،صوبائی صدرعبدالقہارخان ودان ، سینئر نائب صدرسید شراف آغا،نائب صدر عبدالمجید خان اچکزئی ،صوبائی سیکرٹری کبیر افغان ، صوبائی ایگزیکٹوز سید لیاقت آغا، نصیر ننگیال ، حبیب الرحمن بازئی ، حضرت عمر اچکزئی ، حبیب اللہ ناصرایڈووکیٹ، گل خلجی ، ملک عمر کاکڑ، علاؤالدین کولکوال ، سردار امجد خان ترین ، سردار حبیب الرحمن دومڑ،سردار شفیق ترین ، سردار ادریس بڑیچ ، جمال خان مندوخیل ، منان خان بڑیچ، ذاکر حسین کاسی ، دارا خان جوگیزئی ، صورت خان کاکڑ، عبدالرحیم راحت زئی ، رزاق خان ترین ، فرید خان پانیزئی ، دوست محمد لونی ، اور حیات خان میرزئی نے لورالائی کے ضلعی سیکرٹری صفدر خان میختر وال کے والد ملک گل حمزہ زئی کی وفات پرتعزیت کااظہارکیاہے۔