لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ پارلیمان اور سپریم کورٹ آمنے سامنے ہیں،سیاسی جماعتوں نے بامعنی و نتیجہ خیز مذاکرات نہ کیے تو ماضی کیطرح فیصلہ کوئی اور کریگا۔ اداروں اور سیاستدانوں میں لڑائی سے پاکستان دنیا بھر میں تماشا بن گیا۔ سیاسی جماعتوں نے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات نہ کیے تو ماضی کی طرح کوئی اورفیصلہ کرے گا۔