• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران سرحدی قصبہ مند ردیگ پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح

کوئٹہ (اے پی پی) پاک ایران سرحدی قصبہ مند ردیگ بارڈر پر پاک ایران کے اشتراک سے پاک ایران بارڈر مارکیٹ کا افتتاح محکمہ انڈسٹریز کے سیکرٹری محمد اکبر حریفال نے کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں کمشنر مکران ڈویژن سید فیصل احمد، ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیراحمد بڑیچ سمیت ایف سی کے افسران اور ایرانی حکام شریک بھی تھے ۔
اہم خبریں سے مزید