• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور کینٹ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی10،17،24،31مئی  صبح8 سے دو پہر 2بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی تہکال ، کے ٹی ایچ، اسلامیہ کالج، کمرشل، جہانگیرآباد، یونیورسٹی ٹاؤن، این سی آر، ایئرپورٹ روڈ، پی اے ایف بیس ، صدر روڈ، مال روڈ، ایم ای ایس 2،اولڈ ایم ای ایس، بابو گڑھی، ماربل انڈسٹریل، سی اے اے، پلوسی 1، بہری کالونی، تہکال پایاں، بنک آف خیبر، سکارپ 1 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- 132 کے وی کالونی  گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی10،17،24،31 مئی  صبح8بسے دو پہر 2بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی آئی سی ایف ، درمنگئی ، ورسک روڈفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -   132 کے وی  سخی چشمہ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی10،15،17،24،29،31 مئی  صبح8بجے سے دو پہر 2بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ماشو گگر، مقصود ، اوپائی ،پیر بالا1،2،انڈسٹریل، بینظیر ویمن یونیورسٹی ، مدینہ کالونی ، مسلم آباد، کنیزہ  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے  
پشاور سے مزید