• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(اے پی پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا جبکہ عمران خان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو پولیس لائن میں قائم عدالت میں پیش کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید