راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایندسیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان نہم فرسٹ اینول2023 کے پرچے ( 11کو کیمسٹری اور جنرل سائنس صبح شام)( 12مئی کو اسلامیات لازمی، رلیجیئیس ایجوکیشن (فارنان مسلم) سیر ت الا رسول ؐ(درس ِ نظامی گروپ صبح شام) تا حکم ثانی ملتوی کر دیئے ہیں۔ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔