اسلام آ باد (آئی این پی ) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا.
تفتیشی ٹیم نے زبانی سوال و جواب کرنے کیساتھ عمران خان کو ایک سوالنامہ بھی بھرنے کیلئے دیا ہے۔
عمران خان پر القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ کرپشن کا الزام ہے،ذرائع کے مطابق نیب نے جمعرات کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا
تفتیشی ٹیم نے زبانی سوال و جواب کرنے کیساتھ عمران خان کو ایک سوالنامہ بھی بھرنے کیلئے دیا ہے۔