• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیرنامزد کردیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ عبداللحیان نے کہا ہے کہ ایران بھی جلدسعودی عرب میں اپنانیاسفیرتعینات کرے گا۔ ایران کے وزیرخزانہ جدہ پہنچ گئے ہیں۔ریاض اورتہران کے درمیان چین کی ثالثی میں سفارتی تعلقات کی بحالی پراتفاق کے بعد کسی ایرانی عہدہ دار کا سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید