• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ احکامات کے باوجود عمران خان کو تاخیر سے لایا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود سابق وزیراعظم عمران خان کو ڈیڑھ گھنٹہ سے زائد تاخیر سے لایاگیا پانچ بجکر 47منٹ پر عمران خان کو انتہائی سخت سیکورٹی میں لایا گیا پولیس اور رینجرز کی بڑی تعداد موقع پر موجود تھی۔ اس موقع پر وکلاء اور عدالتی عملہ میں چہ مگوئیاں اور خدشات پر گفتگو ہوتی رہی ۔انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندوں کی ایک بڑی تعداد سپریم کورٹ میں پہنچ گئی تھی۔

اہم خبریں سے مزید