• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کو اہلیہ بشریٰ بی بی سے فون پر بات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) نیب کی حراست میں موجود تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اہلیہ بشری بی بی سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ فیصلے میں عمران خان کے معالج ڈاکٹر فیصل کو میڈیکل ٹیم کا حصہ بنانے کا حکم دیا گیا۔پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو اہلیہ بشری بی بی سے فون پر بات کرنے اور ان کے وکیل کو دوران حراست ملاقات کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید