• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک کالونی، گٹکا ماوا بنانے والے کارخانے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )پاک کالونی پولیس نے حسرت موہانی کالونی میں کارخانے میں چھاپہ مار کر 3 ملزمان حسین، بلال علی اور باسط کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا 3 ٹن سے زائد گٹکا ماواو دیگر سامان برآمد کرلیا ، دو ملزمان فرارہو گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید