• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NCA اسکینڈل، نیب نے عمران کو 18 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 190ملین پاؤنڈ کے نیشنل کرائم ایجنسی اسکینڈل (این سی اے) کیس میں دوباہ طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے، اس سلسلہ میں ایک سوال نامہ بھی بھیجا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ عدالت نے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔

اہم خبریں سے مزید