• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جرمانے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

لاہور(نمائندہ جنگ)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدالت کی جانب سے جرمانے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں انٹر اکورٹ اپیل دائر کردی۔وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کے خلاف درخواست پر ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا، عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کو ایک لاکھ جرمانے کا حکم دیا تھا ،سنگل بنچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید