• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں تیار گٹکاماوا، تیاری کا سامان اور چھالیہ برآمد کر لیا گیا۔گرفتار و مقدمہ میں نامزد ملزمان کی شناخت محمد عمران، سمیر عرف ڈان، محمد رشید عرف ملا، طاہر، یعقوب، طارق جبہ، محسن جبہ، وقاص جبہ، عمران، ریحان عرف جیلے، فیضان عرف جیلے اور عبدالسلام کے ناموں سے ہوئی جبکہ 7 ملزمان فرار ہو گئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید