• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے سلالہ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں میزبان ٹیم عمان کو ایک کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالحنان نے دو جبکہ ارباز نے ایک گول اسکور کیا۔ دوسرے پریکٹس میچ میں کوریا کو0-8 سے ہرادیا۔