• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )ابراہیم حیدری پولیس نے فاروق کو گرفتار کرکے 10 کلو گٹکا ماوا اور 20 کلو چھالیہ جبکہ ایک اور ملزم عامر کے قبضہ سے 10 کلو گٹکا ماوا اور 21 کلو چھالیہ برآمد کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید