• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں آندھی اوربارش کا امکان

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار ، پنجاب ، شمال مشرقی/وسطی بلو چستان، خیبر پختونخوا، ، بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں جھکڑ/آندھی چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد 47، دادو 46، رحیم یار خان، موہنجوداڑو، جہلم، ڈی آئی خان اور بہاولپور میں 45ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید