• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے ژوب دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

کوئٹہ(پ ر)جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے سول ہسپتال جاکر ژوب خودکش حملہ میں زخمی کارکنوںکی عیادت کی اس موقع پر جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امراء ضلعی ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ قبل ازیں جماعت اسلامی ژوب کے سیکرٹری اطلاعات شہاب الدین جوژوب حملے میں زخمی ہوئے نے بھی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات کی ۔
کوئٹہ سے مزید